اسلام آباد ہائیکورٹ، پی ٹی وی ریکوری کیس
ہائیکورٹ کا پرویز رشید، اسحاق ڈار عطاالحق قاسمی فواد حسن فواد سے ریکوری کا حکم
ریکوری کر کے تین ماہ کے اندر رپورٹ جمع کرائی جائے، اسلام آباد ہائیکورٹ
ہائیکورٹ کا 19 کروڑ ریکوری کے سپریم کورٹ فیصلے پر عملدرآمد کا حکم
ہائیکورٹ کا ڈسٹرکٹ کلیکٹر اسلام آباد کو قانون کیمطابق ریکوری کا حکم
جسسٹس محسن اختر کیانی نے پی ٹی وی ریکوری عملدرآمد کیس کا فیصلہ سنا دیا
عطاء الحق قاسمی تعیناتی کیس کا سپریم کورٹ نے 8 نومبر 2018 کو فیصلہ سنایا تھا
سپریم کورٹ نے پی ٹی وی کے 19 کروڑ کی ریکوری کا حکم دیا تھا
پی ٹی وی نے فیصلے پر عملدرآمد کیلئے ہائیکورٹ سے رجوع کیا تھا
عطاء الحق قاسمی نے کُل رقم کا پچاس فیصد ادا کرنا تھا
پرویز رشید اور اسحاق ڈار نے بیس بیس فیصد ادائیگی کرنی تھی
فواد حسن فواد کے ذمے دس فیصد رقم کی ادائیگی تھی
سپریم کورٹ فیصلے کیمطابق ریکوری یقینی بنائی جائے، ہائیکورٹ کا فیصلہ
اے وی پڑھو
سیت پور کا دیوان اور کرکشیترا کا آشرم||ڈاکٹر سید عظیم شاہ بخاری
اشولال: دل سے نکل کر دلوں میں بسنے کا ملکہ رکھنے والی شاعری کے خالق
ملتان کا بازارِ حسن: ایک بھولا بسرا منظر نامہ||سجاد جہانیہ