نومبر 23, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

امریکی فیڈرل ڈرگ ایڈمنسٹریشن نے کورونا کی نئی دوا کی منظوری دے دی

مریض کو پیکس لووڈز گولی پانچ روز تک دن میں 2 مرتبہ استعمال کرنا ہو گی

امریکی فیڈرل ڈرگ ایڈمنسٹریشن نے کورونا کی نئی دوا کی منظوری دے دی

مریض کو پیکس لووڈز گولی پانچ روز تک دن میں 2 مرتبہ استعمال کرنا ہو گی،ایف ڈی اے

ٹیبلٹ کی شکل میں دوا کو عالمی سطح پر کورونا کے خلاف موثر قرار دیا جا رہا ہے،میڈیا

رپورٹ کے مطابق

امریکا نے دوا ساز کمپنی سے 5.3 ارب ڈالر کا معاہدہ کر لیا

About The Author