دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی محکمانہ کارکردگی پر کڑی نظر

بارہ محکموں کو ناقص کارکردگی پر اظہار ناپسندیدگی کے خطوط جاری کیے گئے۔

وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی محکمانہ کارکردگی پر کڑی نظر، بارہ محکموں کو ناقص کارکردگی پر اظہار ناپسندیدگی کے خطوط جاری کیے گئے۔

محکموں کو وزیراعلی کے پرنسپل سیکرٹری نے مراسلے جاری کر دیئے۔ ناقص کارکردگی پر وزیراعلی کے اظہار ناپسندیدگی سے آگاہ کر دیا گیا۔

محکموں کو اپنی کارکردگی بہتر بنانے کے لئے انتباہ جاری کیا گیا۔ اچھی کارکردگی کے حامل آفیسر ز کِی وزیراعلی کی جانب سے تعریف اچھی پرفامنس دکھانے والے محکموں کو تعریفی خطوط ارسال کر دیئے گئے۔

سات محکموں اور کمپنیوں کو اچھی کارکردگی پر تعریفی خطوط جاری کیے گئے

بارہ محکموں کو ناقص کارکردگی پر اظہار ناپسندیدگی کے خطوط بھی جاری کیے گئے

ڈی جی پنجاب زرعی مارکیٹنگ ریگولیٹری اتھارٹی کو ناقص کارکردگی پر اظہار ناپسندیدگی

ایم ڈی پنجاب کھل پنچایت اتھارٹی، سیکرٹری پنجاب لوکل گورنمنٹ بورڈ،،ایم ڈی پنجاب ماس ٹرانزٹ اتھارٹی،،ڈی جی کھال ڈویپلپمنٹ اتھارٹی کے ڈی جی

ڈی جی بہاولپور ڈویلپمنٹ اتھارٹی،،،چیرمین پنجاب ہلال ڈویلپمنٹ ایجنسی،،،ڈی جی پنجاب سکل ڈویلپمنٹ اتھارٹی

لاہور پارکنگ کمپنی کے سی ای او اور پنجاب لائیو سٹاک اینڈ ڈیری ڈویلپمنٹ بورڈ کے سی ای او کو ناقص کارکردگی پر نوٹس جاری کیے گئے

وزیراعلی کی جانب سے سی ای او لاہور ٹرانسپورٹ کمپنی اور فیصل آباد پارکنگ کمپنی کے سی ای او کو بھی ناقص کارکردگی پر نوٹس جاری کیے گئے۔

About The Author