دسمبر 25, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

پنجاب میں متعدد افسران کے تقرروتبادلے

ڈی سی فیصل آباد علی شہزاد سے ڈی جی فیصل آباد ڈیولپمنٹ اتھارٹی کا اضافی چارج واپس لے لیا گیا

لاہور:

پنجاب حکومت نے رات گئے متعدد افسران کے تقروتبادلے کردیئے

رضوان اکرام شیروانی ایڈیشنل ڈی جی ایکسائز پنجاب کو ڈی جی ایکسائز پنجاب کا تین ماہ

کےلئے اضافی چارج دیدیا گیا

ایڈیشنل ڈی جی فیصل آباد ڈویلپمینٹ اتھارٹی رضوان نذیر کو تین ماہ کےلئے ڈی جی فیصل

آباد ڈیولپمنٹ اتھارٹی کا ایڈیشنل چارج دیدیا گیا
ڈی سی فیصل آباد علی شہزاد سے ڈی جی فیصل آباد ڈیولپمنٹ اتھارٹی کا اضافی چارج واپس لے لیا گیا

محمد شاہد ایڈیشنل سیکرٹری پراسیکیوشنز کا تبادلہ کرکے محمد شاہد کو ڈپٹی کمشنر منڈی بہائوالدین تعینات

محمد اکبر ڈپٹی سیکرٹری خزانہ کا تبادلہ کرتے ہوئے ڈپٹی سیکرٹری ہائیر ایجوکیشن تعینات کردیا
فاروق صادق اے ڈی سی فنانس اینڈ پلاننگ سیالکوٹ سے تبادلہ کرتے ہوئے اے ڈی سی آر ڈی جی خان تعینات کردیا ہے

About The Author