دسمبر 25, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

وزیراعلیٰ پنجاب کی ہدایت پرمستحق مریضوں کے علاج کیلئے فنڈز کا اجراء کر دیا گیا

فنڈز میں سے تیرہ لاکھ پچاس ہزار روپے سے ہارون آباد کی قوت سماعت سے محروم خاتون کا چلڈرن اسپتال لاہور میں علاج ہو گا

وزیراعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر مختلف امراض میں مبتلا سات مستحق مریضوں کے

علاج معالجے کیلئے فنڈز کا اجراء کر دیا گیا۔۔۔

وزیراعلیٰ آفس نے ڈائریکٹر جنرل ہیلتھ سروسز پنجاب کو اکتیس لاکھ سینتالیس ہزار روپے کے فنڈز جاری کرنے کیلئے مراسلہ جاری کر دیا

فنڈز میں سے تیرہ لاکھ پچاس ہزار روپے سے ہارون آباد کی قوت سماعت سے محروم خاتون کا چلڈرن اسپتال لاہور میں علاج ہو گا

دس لاکھ کوٹ ادو کی کینسر میں مبتلا خاتو، تین لاکھ ڈی خان کے رہائشی گردوں کے ایک مریض کے علاج پر خرچ ہوں گے

ایک لاکھ ستتر ہزار سے چشتیاں کی کینسر میں مبتلا مریضہ کا نشتر اسپتال ملتان میں علاج ہو گا

باقی فنڈز کوٹ چٹھہ،، دنیا پور اور تحصیل کوہ سلیمان کے مریضوں کے علاج معالجے

کیلئے جاری کئے گئے ہیں۔۔۔

About The Author