دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

قومی ادارہ صحت نے اومیکرون کیس کی تصدیق کر دی

اومیکرون کی تصدیق جینوم سیکوینسنگ مکمل ہونے کےبعد کی گئی

قومی ادارہ صحت نے کراچی میں سامنے آنے والےاومیکرون کیس کی تصدیق کردی

اومیکرون کی تصدیق جینوم سیکوینسنگ مکمل ہونے کےبعد کی گئی

اومیکرون وائرس کا یہ پہلا تصدیق شدہ کیس ہے

اس کے رجحانات کی شناخت کے لیے مشتبہ نمونوں کی مسلسل نگرانی کی جاری ہے

قومی ادارہ صحت
عوام سے پرزور اپیل کی جاتی ہے کہ

وہ این سی او سی کی جاری کردہ گائیڈ لائن کے مطابق جلد از جلد ویکسین لگوائیں۔ قومی ادارہ صحت

About The Author