وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا ہے کہ اپوزیشن جماعتیں عوام کے مسائل سے لاتعلق ہیں۔
اپوزیشن عناصر نے عوام کو کورونا، ڈینگی سمیت ہر موقع پر تنہا چھوڑے رکھا
عثمان بزدار نے کہا کہ اپوزیشن کی احتجاج کی ہر کال سے لاتعلق رہ کر عوام نے ان عناصر کو آئینہ دکھایا۔
اپوزیشن کی ساکھ عوام میں ختم ہو چکی ہے ۔ عوام باشعور ہیں اور وہ اپوزیشن کے جھانسے میں کبھی نہیں آئیں گے۔
انہوں نے کہا کہ عوام جان چکے ہیں کہ اپوزیشن والوں کو صرف ذاتی مفادات عزیز ہے۔
حزب اختلاف کو اقتدار کی تڑپ ہے۔
پی ٹی آئی کی حکومت ہر موقع پر عوام کے ساتھ کھڑی تھی، ہے اور رہے گی ۔
انکا کہنا تھا کہ دل وجان سے عوام کی خدمت کر رہے ہیں اور کرتے رہیں گے
اے وی پڑھو
ریاض ہاشمی دی یاد اچ کٹھ: استاد محمود نظامی دے سرائیکی موومنٹ بارے وچار
خواجہ فرید تے قبضہ گیریں دا حملہ||ڈاکٹر جاوید چانڈیو
راجدھانی دی کہانی:پی ٹی آئی دے کتنے دھڑےتے کیڑھا عمران خان کو جیل توں باہر نی آون ڈیندا؟