لاہور میں ایس ایچ اوز اور انچارج انویسٹی گیشن کی تعیناتی کے لیے نئی پالیسی بنا دی گئی
سی سی پی او لاہور نے ایس ایچ اوز اور انچارج انویسٹی گیشن کی تعیناتی کے لیے کمیٹی بنا دی۔۔
کمیٹی میں ڈی آئی جی آپریشنز ، ڈی آئی جی انویسٹی گیشن اور ایس ایس پیز شامل ہونگے
کمیٹی ایس ایچ او اور انچارج انویسٹی گیشن کی شہرت اور سابقہ کارکردگی کو مدنظر رکھ کر
تعیناتی دے گی
میٹی کے پاس صرف ایس ایچ او لگانے کا اختیار ہو گا، ایس ایچ او کو ہٹانے کا اختیار سی سی پی او کے پاس ہو گا
ایس ایچ اوز کی تعیناتی کم انکم چھ ماہ تک ہو گی، اس عرصے میں کسی بڑی وجہ کے بغیر
ہٹایا نہیں جاسکے گا
ایس ایچ او لگانے کے بعد اسکو مناسب وقت دیا جائے گا۔ڈی سی پی لاہور فیاض دیو
گینگ پکڑنے انویسٹی گیشن کا کام نہیں ہے آپریشن پولیس بھی گینگ پکڑے ۔سی سی پی او لاہور
نئی پالیسی سے ایس ایچ اوز کو ٹھیک طرح کام کرنے کا موقع ملے گا، سی سی پی او لاہور
اے وی پڑھو
ریاض ہاشمی دی یاد اچ کٹھ: استاد محمود نظامی دے سرائیکی موومنٹ بارے وچار
خواجہ فرید تے قبضہ گیریں دا حملہ||ڈاکٹر جاوید چانڈیو
راجدھانی دی کہانی:پی ٹی آئی دے کتنے دھڑےتے کیڑھا عمران خان کو جیل توں باہر نی آون ڈیندا؟