جون 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

سری لنکن شہری کا قتل، پراسیکیوشن کی خصوصی ٹیم آج سیالکوٹ جائے گی

پراسیکیوشن کی خصوصی ٹیم شواہد اکٹھے کرنے سے متعلق ہدایات بھی جاری کرے گی۔

پنجاب حکومت سری لنکن شہری کے قتل میں ملوث ملزمان کو منطقی انجام تک پہچانے کے لیے متحرک

پراسیکیوشن کی خصوصی ٹیم آج سیالکوٹ جائے گی

پراسیکیوشن کی خصوصی ٹیم تفتیشی افسر سمیت اعلی پولیس حکام سے ملاقات کرے گی

جس میں پراسیکیوشن کو اب تک ہونے والی تفتیش سے متعلق بریفنگ دی جائے گی۔

پراسیکیوشن کی کمیٹی جائے وقوعہ کی ویڈیوز کا معائنہ بھی کرے گی جبکہ کمیٹی کا کہنا ہے کہ

ملزمان کا ٹرائل جلداز جلد مکمل کروانے کی کوشش کی جائے گی

پراسیکیوشن کی خصوصی ٹیم شواہد اکٹھے کرنے سے متعلق ہدایات بھی جاری کرے گی۔

%d bloggers like this: