دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

سیالکوٹ کیس کو بھی منطقی انجام تک پہنچایاجائے گا،عثمان بزدار

حکومت انصاف کے تقاضوں کو پورا کرتے ہوئے ظالموں کو قرار واقعی سزا دلائے گی-عثمان بزدار

حکومت سیالکوٹ واقعہ میں سری لنکاکے جاں بحق شہری کے لواحقین کے غم میں برابر کی

شریک ہے -وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار

 واقعہ کے بعد پولیس نے نہ صرف ملوث افراد کو گرفتار کیا بلکہ امن عامہ کی فضا کو

بھی یقینی بنایا-عثمان بزدار

 اس کیس میں انصاف ہوتا ہوا نظرآئے گا-عثمان بزدار

 انسپکٹر جنرل پولیس کوہدایت کی ہے کہ گرفتار افراد کے خلاف قانونی کارروائی جلد

مکمل کی جائے-عثمان بزدار

 انشاء اللہ اس کیس کو بھی منطقی انجام تک پہنچایاجائے گا -عثمان بزدار

حکومت انصاف کے تقاضوں کو پورا کرتے ہوئے ظالموں کو قرار واقعی سزا دلائے گی-عثمان بزدار

About The Author