دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

فٹ بال کی دنیا کا بادشاہ کون؟ فیصلہ 27 دسمبر کو ہوگا

بہترین کھلاڑی کے لیے میسی، رونالڈو، صالح سمیت 22 کھلاڑیوں میں مقابلہ

فٹ بال کی دنیا کا بادشاہ کون؟ فیصلہ 27 دسمبر کو ہوگا

گلوبل ساکر ایوارڈ دبئی ایکسپو میں دیا جائے گا، خبر ایجنسی

گلوبل ساکر ایوارڈ 14 کیٹیگیرز میں دئے جائیں گے، آن لائن ووٹنگ شروع، خبر ایجنسی

بہترین کھلاڑی کے لیے میسی، رونالڈو، صالح سمیت 22 کھلاڑیوں میں مقابلہ

فٹ بال کے بہترین کلب کے لیے 12 کلبز شارٹ لسٹ کیے گئے ہیں

سال کے بہترین ڈیفنڈر کے لیے 8 کھلاڑیوں میں مقابلہ

بہترین گول کیپر کے لیے 9 کھلاڑی آمنے سامنے ہیں

سال کے بہترین کوچ کے لیے 14 نام شارٹ لسٹ

سال کی بہترین قومی ٹیم کے ایورڈ کے لیے 8 ممالک کی ٹیموں نام لسٹ میں شامل

About The Author