دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

پنجاب کابینہ نے نئے بلدیاتی نظام کی منظوری دیدی

وزیراعلی کی زیرصدارت کابینہ اجلاس میں مسودہ قانون پیش کیاگیا

لاہور:

پنجاب کابینہ نے نئے بلدیاتی نظام کی منظوری دیدی

وزیراعلی کی زیرصدارت کابینہ اجلاس میں مسودہ قانون پیش کیاگیا

پنجاب کابینہ نے مسودہ قانون کی تجاویز کاجائزہ لیکر منظوری دی

نئے بلدیاتی نظام کے مسودہ قانون کے مطابق پنجاب میں آئندہ بلدیاتی انتخابات جماعتی بنیادوں پر ہوں گے

میئر اور ضلع کونسل کے چیئرمین کے امیدوار جماعتی بنیاد پر الیکشن لڑیں گے

نیبر ہڈ کونسل اور ویلیج کونسل کے انتخابات بھی جماعتی بنیادوں پر ہوں گے

میئر اپنی کابنیہ تشکیل دے گا۔ کابینہ میں دو خواتین ارکان کو رکھنا لازم ہو گا

مئیر کو براہ راست لوکل گورنمنٹ کے علاوہ مختلف محکموں کی سربراہی بھی دیدی گئی

پی ایح اے ،ڈویلپمنٹ اتھارٹیز ،واسا ،ٹیپا ویسٹ مینجمنٹ کمپنیز ،ڈسٹرکٹ ہیلتھ ، ایجوکیشن اتھارٹیز کے سربراہ

میئر ہوں گے
،سوشل ویلفئیر اتھارٹیز ،ڈسٹرکٹ پاپولیشن اور سپورٹس اتھارٹیز بھی مئیر کے پاس ہوں گی

نئے بلدیاتی نظام میں 11میٹروپولیٹن کارپوریشنز یوں گی ۔

ڈویژنل ہیڈ کواٹرز کے علاوہ سیالکوٹ اور گجرات کو بھی میٹرو پولٹین کا درجہ حاصل ہو گا

نئے بلدیاتی نظام میں یوتھ کی نشتیں بھی مختص ،پنچائت ویلیج کونسل کا نظام بھی ہوگا

About The Author