دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

قطر اور امریکا کے مابین معاہدہ طے پاگیا

قطر اپنے کابل کے سفارتخانے میں امریکی مفادات سیکشن قائم کرے گا

افغانستان میں امریکی مفادات کو قطر سنبھالے گا، قطر اور امریکا کے مابین معاہدہ طے پاگیا

قطر کے وزیر خارجہ شیخ محمد بن عبدالرحمان الثانی نے واشنگٹن میں اپنے امریکی ہم منصب سے ملاقات کی

امریکی وزیرخارجہ انٹونی بلنکن نے کہا، افغانستان میں امریکی مفادات کے تحفظ کے لیے قطر سے معاہدہ طے پا گیا ہے

قطر اپنے کابل کے سفارتخانے میں امریکی مفادات سیکشن قائم کرے گا

خبر ایجنسی کے مطابق افغانستان میں طالبان کی حکومت آنے کے بعد سے کابل میں امریکی

سفارتخانہ بند ہے ، امریکی سفارتخانے کے آپریشنز قطر منتقل کیے گئے تھے۔

About The Author