وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کہتے ہیں کہ ناکام جلسوں کے بعد پی ڈی ایم کی کھوکھلی سیاست ہمیشہ کیلئے ختم ہو چکی ہے
عثمان بزدار نے اپوزیشن کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا کہ
یہ عناصر صرف خالی نعرے لگا سکتے ہیں، ان لوگوں میں عمل کرنے کی صلاحیت ہی نہیں،،ان کا کہنا تھا کہ
مسترد شدہ عناصر کا کوئی سیاسی مستقبل نہیں، پی ڈی ایم کی قیادت کے چہروں سے مایوسی عیاں ہے
وزیراعظم عمران خان کی قیادت میں ہم سب متحد ہیں، قوم کو وزیراعظم عمران خان کی قیادت پر غیر متزلزل یقین ہے،،ان کا مزید کہنا تھا کہ
تنقید کرنے والے عناصر ترقی کا سفر روکنا چاہتے ہیں، جو کبھی رکے گا نہیں، یہ عناصر ہر موقع پر ناکام رہے ہیں،
موجودہ حالات میں انتشار کی سیاست کرنے والوں کو ہوش کے ناخن لینے چاہئیں۔
اے وی پڑھو
اُچ ڈھاندی ڈیکھ تے چھوراں وی وٹے مارے ہن۔۔۔|شہزاد عرفان
ریاض ہاشمی دی یاد اچ کٹھ: استاد محمود نظامی دے سرائیکی موومنٹ بارے وچار
خواجہ فرید تے قبضہ گیریں دا حملہ||ڈاکٹر جاوید چانڈیو