بحری جہاز ہینگ ٹونگ 77جہازکی روانگی کا معاملہ
ساؤتھ ایشن پورٹ ٹرمینل پر اینکریج جہاز ہینگ ٹونگ کی روانگی کی تیاریاں
جہازپر اب تک آنیوالے خرچ کی رقم جہاز کےمالک نے شپنگ ایجنٹ کو فراہم کردی
جمعرات کو ممکنہ طورپر جہاز کے واجبات ادا کردئیےجائیں گے۔
ذرائع جہازپر مجموعی طور پر ڈھائی کروڑ روپے کے واجبات ہیں۔ذرائع
کےپی ٹی کےبرتھ۔پورٹ چاجز سمیت ٹگ بوٹ چارجز کا تخمینہ 1کروڑ 55لاکھ روپے ہے
پاک بحریہ سمیت دیگرمحمکوں کےبھی واجبات مجموعی رقم کا حصہ ہیں۔ذرائع
واجبات کی ادائیگی کےبعد جہاز روانگی کا این او سی مرکنٹائل میرین ڈیپارٹمنٹ سےحاصل کیا جائےگا۔ذرائع
ایس ای پی ٹی کا جہاز لنگر انداز کرنےکایومیہ کرایہ 36ہزار روپے ہے
کرایہ کی یکمشت رقم ایڈوانس کی صورت میں ای اےپی ٹی کو ادا کی جاچکی ہے.ذرائع
الوہاش نامی ٹگ بوٹ کو جمعرات کو جہاز کھیچنےکیلئے منگوایا جارہا ہے۔ذرائع
این او سی جاری ہونےپر جہاز کا 15رکنی عملہ جہاز سےاترجائیگا
جہازکو ٹگ بوٹ کی مدد سےپورٹ کی حدود سےلیجایا جائیگا۔ذرائع
اے وی پڑھو
موہری سرائیکی تحریک دی کہاݨی…||ڈاکٹر احسن واگھا
حکایت :مولوی لطف علی۔۔۔||رفعت عباس
حکایت: رِگ ویدوں باہر۔۔۔||رفعت عباس