وزیراعظم عمران خان کا دورہ سعودی عرب شیڈول،ذرائع کے مطابق
وزیراعظم 23 اکتوبر کو سعودی عرب روانہ ہوں گے
وزیراعظم کا دورہ سعودی عرب 3 روز کا ہو گا
وزیر اعظم عمرہ کی ادائیگی اور روضہ رسول صلی اللہ علیہ وسلم پر حاضری دیں گے،ذرائع
وزیراعظم سعودی قیادت سے ملاقاتیں کریں گے
وزیراعظم گرین انیشیٹیو کانفرنس میں شرکت کریں گے
اے وی پڑھو
اُچ ڈھاندی ڈیکھ تے چھوراں وی وٹے مارے ہن۔۔۔|شہزاد عرفان
ریاض ہاشمی دی یاد اچ کٹھ: استاد محمود نظامی دے سرائیکی موومنٹ بارے وچار
خواجہ فرید تے قبضہ گیریں دا حملہ||ڈاکٹر جاوید چانڈیو