دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

جھگڑا وفاداری کا صلہ نہ ملنے سے ہے کہ مجھے کیوں نکالا||شہزاد عرفان

پنجابیوں کی بحثیت قوم پاکستان کی تاریخ کو ایک طرف رکھیں ہندوستان کی تاریخ میں ہر غیرملکی حملہ آوروں کو جی آئیاں نوں —-اور ساڈا حصہ سے بھری پڑی ہے زرا اس تاریخ کو اٹھا کر پڑھ لیں ۔

شہزاد عرفان

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

آمریت کے پرچم تلے سب ایک ہیں ہم ایک ہیں کا نغمہ پچھلے ستر دہائیوں سے پنجابی اشرافیہ پنجابی مذہبی دکاندار اور پنجابی فوجی جرنیلیوں کی آمریت کے معاشی قومی دینی مفادات نے نہ آپکی صحافت اور نہ آپکی پنجابی قوم پرستی کا اخلاقی جواز باقی رکھا ہے ۔۔۔
پنجابیوں کی بحثیت قوم پاکستان کی تاریخ کو ایک طرف رکھیں ہندوستان کی تاریخ میں ہر غیرملکی حملہ آوروں کو جی آئیاں نوں —-اور ساڈا حصہ سے بھری پڑی ہے زرا اس تاریخ کو اٹھا کر پڑھ لیں ۔
 نواز شریف بہادر پنجابی کو تمغہ شجاعت دینے سے پہلے فوجی امریت کےساتھ مل کر سرائیکی سندھی بلوچ پشتون کا قتل عام میں ملوث ہوکر پنجاب اور پنجابی کو دیگر اقوام پر حاکم اور باقیوں کو محکوم بنانا بہادری نہیں چالاکی عیاری اور موقع ہرستی ہے یہ نہ سیاست ہے جمہوریت اور نہ ہی تاریخ کی اخلاقیات۔ جو آج آپکو پنجابی چی گویرا لگ رہا ہے وہ دراصل اپنے قومی فوجی بھائیوں سے ناراض ہے کہ مجھے کیوں نکالا میری آمریت کے لئے زندگی بھر کی خدمت کا یہ صلا کیوں دیا۔ میں نے فوجی آمریت کو جمہوریت کے لبادے میں اوڑھ کر جرنیلوں کی سات نسلوںبکے مزے کرائے اور اس کا صلہ مجھے نہیں ملا ۔۔۔
 بچہ صاحبہ پاکستان کی دھرتی میں سندھیوں بلوچوں پشتونوں سرائیکیوں پوٹھوہاریوں کی کشمیریوں ہندکوہیوں کی قوم اور زمین دھرتی تاریخ ثقافت زبان نکال دیں تو بہادر پنجابی قوم جو ہندوستان میں مذہب کے نام پر آدھا پنجاب دے کر بھاگی تھی وہ یہاں صرف تین آضلاع بمشکل بنتے ہیں ۔ قومی پنجابی جذبہ قابل احترام ہے آپکا مگر تاریخ درست رکھیں اور بہادر اقوام کو گالیاں مت نکالیں کیوں کہ بلوچ جن کو آپ کچھ نہیں سمجھتے جو آج بھی نہتے ہاتھوں ریاست سے جنگ میں مصروف ہیں پشتون جنہیں مذہب کے چورن پر پانچ نسلیں امریکیوں کے ہاتھوں ذبح کروائی وہ اپنی بقا کی جنگ میں ہیں سندھی جاگیرداروں کے سیاسی کلب بنا کر ان میں حصے بانٹنے سے بھی کچھ نہیں بنا سرائیکیوں کو محوم بنا کر رنجیتی حملے سے لےکت آج تک سرائیکی آج بھی پنجابی نہ بن سکے ۔۔۔۔۔ بھوکےبنگالیوں نے پنجابیوں کی پتلونیں اتار کر بندوقیں چھین کر گانڈ پر بہادری کے تمغے جو پنجابیوں کو الاٹ کئے تھے وی اب انٹرنیٹ اور یوٹیوب کی صورت قوم کا بچہ بچہ روز دیکھتا ہے اور سنتا ہے اس لئے مہربانی کرکے ریکارڈ درست رکھیں کیوں کہ مریم صاحبہ کے جلسے میں تقاریر زارتی شخصی اور شخصیات پر ہیں باجواہ بھی آپکا چوہدری بھی آپکا شاہ بھی آپکا آئی ایس آئی کا کوئی بھی سربراہ آپکا تو جھگڑا کس سے ہے ۔۔۔ جھگڑا وفاداری کا صلہ نہ ملنے سے ہے کہ مجھے کیوں نکالا

About The Author