دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

اسلام آباد ایئر پورٹ سے افغانستان تک پہلی بار بین الملکی نقل و حمل

یہ ایک بہت بڑا موقع ہے اور حکومت کے لیے مسلسل زرمبادلہ کمانے کا باعث بنتا ہے۔

اسلام آباد ایئر پورٹ سے افغانستان تک پہلی بار بین الملکی نقل و حمل

پہلی بین الاقوامی ماڈل کھیپ میں ، 30 ٹن کا سامان اسلام آباد ایئرپورٹ سے افغانستان جائے گا۔

یہ اقدام ایک نجی کمپنی WF Integeral نے تجویز کیا تھا۔

کسٹم ڈیپارٹمنٹ اور بالخصوص جناب طارق ھدا کی جانب سے بروقت اور فعال جواب نے عمل کو آسان بنایا۔

مسٹر رزاق داؤد نے پالیسی فریم ورک کی نگرانی کی۔

یہ راستہ کمپنیوں کے لیے کافی کم خرچ ہوگا جو کہ افغانستان کی براہ راست پروازوں کے مقابلے میں ہے۔

یہ ایک بہت بڑا موقع ہے اور حکومت کے لیے مسلسل زرمبادلہ کمانے کا باعث بنتا ہے۔

پہلا کارگو اسلام آباد ایئرپورٹ سے آج بروز جمعہ بوقت 4:30 بجے نکلے گا۔

میڈیا کے لیے پروگرام ایئر۔ پورٹ سے باہر
Gerry Danata Cargo Shed
پر اہتمام کیا گیا ہے

مسٹر رزاق داؤد اور وزیر ہوا بازی غلام سرور خان اس تاریخی موقع پر مہمان خصوصی ہوں

گے۔
اپ سے گزارش ہے کہ متعلقہ سٹاف کوریج کے لئے بھیج کر ممنون فرمائی

About The Author