دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

انٹرنیٹ رفتار میں کمی، سب مرین کیبل کی خرابی دور کردی گئی

انٹرنیٹ سروس کی مکمل بحال کرنے کے لیے مزید کام کیا جارہا ہے

انٹرنیٹ رفتار میں کمی، سب مرین کیبل کی خرابی دور کردی گئی

پاکستان ٹیلی کمونیکیشن اتھارٹی کا کہنا ہے کہ

انٹرنیٹ کی رفتار میں کمی کی وجہ بننے والی سب مرین کیبل میں خرابی کو دورکردیا گیا ہے۔

پی ٹی اے کا کہنا ہےکہ کیبل کی خرابی دور کیے جانے کے بعد

انٹرنیٹ سروس کی مکمل بحال کرنے کے لیے مزید کام کیا جارہا ہے۔

واضح رہے کہ گزشتہ روز فجیرہ کےمقام پر40 ٹیرابائیٹ کی سب میرین کیبل خراب ہوگئی

تھی جس کی وجہ سے پاکستان میں انٹرنیٹ کی رفتار سست ہوگئی تھی۔

About The Author