نومبر 24, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

یوسف رضا گیلانی کا نام 2013 میں نیب کی سفارش پر ای سی ایل میں شامل کیا گیا، نیب

یوسف رضا گیلانی کا نام اس وقت بھی ای سی ایل میں شامل یے، ذرائع وزارت داخلہ

سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر یوسف رضا گیلانی کو بیرون ملک جانے سے روکے جانے کا معاملہ، پاکستان پیپلزپارٹی کا احتجاج

سید یوسف رضا گیلانی انٹر پارلیمانی یونین کے اجلاس میں پاکستانی وفد کی سربراہی کیلئے روم جارہے تھے، شیری رحمان

سید یوسف رضا گیلانی انٹر پارلیمانی یونین میں پاکستان کی نمائندگی کیلئے پانچ اراکین قومی اسمبلی اور پانچ سینیٹرز کے ہمراہ بیرون ملک جارہے تھے، شیری رحمان

سید یوسف رضا گیلانی کی علی الصبح فلائیٹ تھی تاہم رات میں ای سی ایل میں نام ہونے کی تصدیق کے بعد وہ ائیرپورٹ نہیں گئے، شیری رحمان

جیل سے سزا یافتہ مجرموں کو ملک سے باہر جانے دیا جاتا ہے مگر پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنماؤں پر قدغنیں ہیں، شیری رحمان

ای سی ایل سے نام ہٹا کر پیشیاں بھگتنے والوں کو بھی ملک سے باہر جانے دیا گیا مگر جیالوں کیلئے الگ قانون ہے، شیری رحمان

سید یوسف رضا گیلانی دنیا بھر کے قانون سازوں کے سامنے ملک کی نمائندگی کیلئے جانا چاہتے تھے مگر انہیں روک دیا گیا، شیری رحمان

ملک میں ایک نہیں دو نظام ہیں، اگر ایک سابق وزیراعظم ای سی ایک میں نام ہونے کے باوجود ملک سے باہر جاسکتے ہیں تو دوسرے کیوں نہیں؟ شیری رحمان
یوسف رضا گیلانی کو بیرون ملک جانے سے روکے جانے کا معاملہ

یوسف رضا گیلانی کا نام 2013 میں نیب کی سفارش پر ای سی ایل میں شامل کیا گیا تھا

یوسف رضا گیلانی کا نام توقیر صادق کی بطور چیئرمین اوگرا تعیناتی کی وجہ سے ای سی ایل میں شامل کیا گیا تھا

یوسف رضا گیلانی کو 2020 میں ون پرمشن پر بیرون ملک جانے کی اجازت پہلے ہی مل چکی یے

یوسف رضا گیلانی کا نام اس وقت بھی ای سی ایل میں شامل یے، ذرائع وزارت داخلہ

About The Author