دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

دنیاکی معروف شخصیات کے مالی معاملات،نیا پنڈورا کھل گیا

پنڈورا پیپرز میں پاکستان سےشوکت ترین کانام سامنے آگیا پنڈورا پیپرز میں وفاقی وزیر مونس الہیٰ کا نام بھی سامنے آگیا

دنیا کی معروف شخصیات کے مالی معاملات،نیا پنڈورا کھل گیا
آئی سی آئی جےنےپنڈوراپیپرزجاری کردیئے
پنڈورا پیپرز میں پاکستان سےشوکت ترین کانام سامنے آگیا
پنڈورا پیپرز میں وفاقی وزیر مونس الہیٰ کا نام بھی سامنے آ گیا
پنڈورا پیپرز میں سینیٹر فیصل واوڈا کا نام بھی سامنے آ گیا
پنجاب کے سینئر وزیر عبدالعلیم خان کی بھی آف شور کمپنی نکل آئی
پنڈورا پیپرز میں شرجیل میمن کی آف شور کمپنیوں کا انکشاف
مسلم لیگ ن کے اسحاق ڈار کے بیٹے کا نام بھی پنڈورا پیپرز میں شامل
پنڈورا پیپرز میں بینکرز،کاروباری شخصیات کے نام بھی شامل
خسرو بختیار کے بھائی عمر بختیار کے نام پر بھی آف شور کمپنی نکل آئی
چیک ری پبلک کے وزیراعظم کی آف شور کمپنی بھی سامنے آ گئی
اردن کے شاہ عبداللہ اور قطر کے امیر کے نام بھی پنڈورا پیپرز میں شامل
یوکرین،کینیا اور ایکواڈور کے صدور کے نام بھی پنڈورا پیپرز میں شامل
سابق برطانوی وزیراعظم ٹونی بلیئر کا نام بھی پنڈورا پیپرز میں شامل
گلوکارہ شکیرا، سابق بھارتی کرکٹرسچن ٹنڈولکر کےنام بھی آف شورکمپنی
پنڈورا پیپرز میں بھارتی صنعت کارانیل امبانی کی بھی آف شور کمپنی نکل آئی
روس اور آذربائیجان کےصدور بھی آف شور کمپنیوں کےمالک نکلے
جنرل ریٹائرڈ شفاعت اللہ شاہ کی اہلیہ نے لندن میں آف شور کمپنی کے ذریعے اپارٹمنٹ خریدا
کرنل ریٹائرڈ راجہ نادر پرویز کے نام پر بھی آف شور کمپنی نکل آئی
میجر جنرل ریٹائرڈ نصرت نعیم کی افغان آئل اینڈ گیس کے نام سے آف شور کمپنی سامنے آگئی
پاک فضائیہ کے سابق سربراہ عباس خٹک کے بیٹوں کی آف شور کمپنی کا انکشاف

وزیراعظم عمران خان کا پنڈورا پیپرز کا خیرمقدم
پنڈورا پیپرز نے اشرافیہ کی ناجائز دولت کو بےنقاب کیاہے،وزیراعظم عمران خان
ناجائزہ دولت ٹیکس چوری اور بدعنوانی کے ذریعے جمع کی جاتی ہے،وزیراعظم

About The Author