وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ و
پرامن افغانستان پاکستان کے مفاد میں ہے ،وزیراعظم عمران خان
کابل میں دہشت گردوں کے خاتمے کے لیےحکام کے ساتھملکرکام کرنا ہوگا،م
افغانستان بحران کا شکارہے ،جس کی بحالی کے لیے کام کرنا ہوگا،وزیراعظم عمران خان
طالبان امن کےلیے امریکہ کے شراکت دار ہوسکتے ہیں،وزیراعظم عمران خان
خطے میں امن کے لیے امریکہ اور علاقے کی تمام طاقتوں کا تعاون ضروری ہے، وزیراعظم
امریکی انخلا کے بعد افغانستان میں عبوری دور مشکل ہے، وزیراعظم عمران خان
پورے افغانستان پر طالبان کے کنٹرول کے بعد امن کی امید ہے، وزیراعظم عمران خان
افغانستان میں دہشتگردگروپس کو غیر موثر کرنے کے لیے افغان حکومت کے ساتھ کام کرنا ہوگا، وزیراعظم
افغانستان میں کالعدم ٹی ٹی پی کو غیر موثرکرنے کےلیے افغان حکومت کےساتھ کام کرناہوگا،وزیراعظم
پاکستان اور امریکہ دونوں افغانستان سے دہشتگردی کا خاتمہ چاہتے ہیں، وزیراعظم عمران خان
پاکستان اور امریکہ کو افغانستان میں استحکام اور انسانی بحران کے خاتمے کے لیے مدد دینا ہوگی، وزیراعظم
اے وی پڑھو
سیت پور کا دیوان اور کرکشیترا کا آشرم||ڈاکٹر سید عظیم شاہ بخاری
اشولال: دل سے نکل کر دلوں میں بسنے کا ملکہ رکھنے والی شاعری کے خالق
ملتان کا بازارِ حسن: ایک بھولا بسرا منظر نامہ||سجاد جہانیہ