دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

وزارت صحت کا پاکستان میں تصدیق شدہ کرونا ویکسین کی فہرست جاری

پاکستان میں آٹھ قسم کی کورونا ویکسین استعمال کی جا رہی ہیں۔

وزارت صحت نے پاکستان میں تصدیق شدہ کورونا ویکسین کی فہرست جاری کر دی

پاکستان میں آٹھ قسم کی کورونا ویکسین استعمال کی جا رہی ہیں۔ وزارت صحت

پاکستان میں استعمال ہونے والی کورونا ویکسین میں سائنو ویک، سائنو فارم، ایسٹرازنکا اور موڈرنا شامل۔ وزارت صحت

فائزر، سپوتنک، پاک ویک اور کین سائنو بھی شامل۔ وزارت صحت

پاکستان میں استعمال ہونے والی 8 کورونا ویکسین میں سے چھ ڈبل ڈوز اور دو سنگل ڈوز ہیں۔ وزارت صحت

وزارت صحت کی جانب سے ڈبل ڈوز ویکسین کا دورانیہ 28 دن مختص کیا گیا ہے۔

About The Author