دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

روس، یونیورسٹی میں فائرنگ، 8 افراد ہلاک

فائرنگ کے باعث طلبہ کلاس رومز کی کھڑکیوں سےکود کر باہر نکلے۔

روس کے شہر پرم کی یونیورسٹی میں فائرنگ سے آٹھ افراد ہلاک جبکہ متعدد زخمی ہوگئے۔

غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق فائرنگ کے باعث طلبہ کلاس رومز کی کھڑکیوں سےکود کر باہر نکلے۔

زرائع  کے مطابق یونیورسٹی میں فائرنگ کرنے والا ملزم بھی مارا گیا ہے۔

فائرنگ کے واقعے کے نتیجے میں ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ہے۔

About The Author