دسمبر 25, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

الجیریا: سابق صدر عبدالعزیز انتقال کر گئے

وہ طویل عرصے الجیریا کے عہدۂ صدارت پر فائز رہے۔

الجیریا کے سابق صدر عبدالعزیز بوتفلکا انتقال کر گئے

وہ طویل عرصے الجیریا کے عہدۂ صدارت پر فائز رہے۔

غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق الجیریا کے سابق صدر عبدالعزیز بوتفلکا انتقال کے وقت 84 برس کے تھے

غیر ملکی خبر ایجنسی کا کہنا ہے کہ عبدالعزیز بوتفلکا نے 2019ء میں صدارت کا عہدہ چھوڑ دیا تھا۔

مرحوم عبدالعزیز بوتفلکا نے 1999ء تا 2019ء 20 سال اپنے استعفے تک الجیریا کے

صدر کے طور پر خدمات انجام دیں۔

انہیں الجیریا میں طویل ترین عرصے تک صدارت کے عہدے پر فائز رہنے کا

اعزاز حاصل ہے۔

About The Author