افغانستان کے قائم مقام وزیر داخلہ سراج الدین حقانی کا اعلی سطح کے اجلاس سے پہلا خطاب
افغانستان کے قائم مقام وزیر داخلہ سراج الدین حقانی کا اعلی سطح کے اجلاس سے پہلا خطاب ہوا ہے۔
اجلاس میں مولوی عبدالحکیم حقانی ، شیخ شہاب الدین دلاور ، چیف آف آرمی سٹاف قاری
فصیح الدین افغانستان کے مشرق اور مشرقی زون کے سربراہ شیخ انوارالحق کی بھی شرکت
افغان وزیر داخلہ نے کہا کہ قیادت ذمہ داری اور امانت ہے،ہماری پالیسی واضح ہے۔ ہم اپنی
زمین پر قبضہ ختم کرنا چاہتے تھے ،ہم اپنے تمام پڑوسیوں اور دنیا کے ساتھ اسلامی اصولوں
اور اپنی قومی روایات کی روشنی میں مثبت تعلقات چاہتے ہیں ، ہم کسی کے معاملات میں
مداخلت نہیں کریں گے نہ دوسرے ہمارے معاملات میں مداخلت کریں۔افغان عوام مظلوم ہیں ان
کے ساتھ بہترین سلوک کریں ،طالبان نے جو معافی دی ہے وہ سیاسی نہیں بلکہ شرعی قانون
ہے ، سابق افغان افسران کیلئے کسی نامناسب الفاظ کا استعمال نہ کیا جائے
اے وی پڑھو
موہری سرائیکی تحریک دی کہاݨی…||ڈاکٹر احسن واگھا
حکایت :مولوی لطف علی۔۔۔||رفعت عباس
حکایت: رِگ ویدوں باہر۔۔۔||رفعت عباس