دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

عالمی برادری کو افغانستان میں طالبان کے ساتھ مذاکرات جاری رکھنا ہوں گے،یو این سیکریٹری جنرل

افغانستان میں معاشی بدحالی سے ممکنہ طور پر لاکھوں افراد ہلاک ہوسکتے ہیں

عالمی برادری کو افغانستان میں طالبان کے ساتھ مذاکرات جاری رکھنا ہوں گے،یو این سیکریٹری جنرل

افغانستان میں معاشی بدحالی سے ممکنہ طور پر لاکھوں افراد ہلاک ہوسکتے ہیں، انتونیو گوتریس

طالبان چاہتے ہیں انہیں عالمی سطح پر تسلیم کیا جائے،یو این سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس طالبان چاہتے ہیں ان پر لگی پابندیاں ہٹائی جائیں اور مالی معاونت کی جائے، انتونیو گوتریس

ہم افغانستان میں انسانی حقوق اور خواتین کے حقوق کا احترام چاہتے ہیں،انتونیو گوتریس

منشیات کے خلاف جنگ میں طالبان کو تعاون کرنا ہوگا،سیکریٹری جنرل اقوام متحدہ

About The Author