وفاقی سرکاری تعلیمی اداروں میں اساتذہ کے لیے ڈریس کوڈ لاگو
خواتین اساتذہ کے جینز اور ٹائٹس پہننے پر پابندی عائد، نوٹیفکیشن
مرد اساتذہ کے جینز اور ٹی شرٹ پہننے پر پابندی ہو گی، وفاقی نظامت تعلیمات
پردہ کرنے والی خواتین اساتذہ کو صاف ستھرا سکارف اور حجاب پہننے کی اجازت ہو گی، نوٹیفکیشن
خواتین اساتذہ سینڈل اور سنیکر پہننے کی اجازت،سلیپر پہننے کی اجازت نہیں ہو گی، وفاقی نظامت تعلیمات
مرد اساتذہ کو سردیوں میں گرم چادر پہنے کی اجازت نہیں ہو گی، وفاقی نظامت تعلیمات
اساتذہ کو سردیوں میں خوبصورت رنگ اورڈیزائن کے سویٹر،کوٹ اور جرسی پہننے کی اجازت ہو گی، نوٹیفکیشن
مرد اساتذہ شلوار قمیض کے ساتھ ویسکوٹ پہنیں، وفاقی نظامت تعلیمات
اساتذہ کلاس میں ٹیچنگ گاؤن اور لیبارٹری میں لیب کوٹ پہنیں، وفاقی نظامت تعلیمات
ایریا ایجوکیشن افسران کو ڈریس کوڈ پر عملدرآمد یقینی بنانے کی ہدایت
اے وی پڑھو
سیت پور کا دیوان اور کرکشیترا کا آشرم||ڈاکٹر سید عظیم شاہ بخاری
اشولال: دل سے نکل کر دلوں میں بسنے کا ملکہ رکھنے والی شاعری کے خالق
ملتان کا بازارِ حسن: ایک بھولا بسرا منظر نامہ||سجاد جہانیہ