دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

امریکیوں کے کابل ایئرپورٹ سے نکلنے میں طالبان کی مدد کا انکشاف، خبرایجنسی

امریکی باشندوں کا باحفاظت انخلا طالبان کی مدد اور ان کی نگرانی میں ہوا

امریکیوں کے کابل ایئرپورٹ سے نکلنے میں طالبان کی مدد کا انکشاف، خبرایجنسی

امریکی باشندوں کا باحفاظت انخلا طالبان کی مدد اور ان کی نگرانی میں ہوا

امریکی فوج نے طالبان سے خفیہ مذاکرات کیے، سی این این

طالبان امریکی باشندوں کو گروپس کی شکل میں ایئرپورٹ کے خفیہ دروازوں پر چھوڑ گئے

جہاں سے انہیں طیاروں کے ذریعے امریکا واپس لایا گیا

امریکی اسپیشل فورسز نے کابل ایئر پورٹ پر ایک خفیہ دروازہ اور کال سینٹرز قائم کیے تھے

جس کے ذریعے امریکیوں کو انخلا کا طریقہ کار سمجھایا گیا

کال سینٹرز کے ذریعے امریکیوں کو ایئرپورٹ کے نزدیک ایک خفیہ مقام پر جمع ہونے کا

کہہ دیا گیا تھا
طالبان نے ان امریکیوں کی شناختی دستاویزات چیک کرکے انہیں اس خفیہ دروازے تک

پہنچایا

دروازہ خصوصی طور پر امریکیوں کے ایئر پورٹ کے اندر جانے کے لیے بنایا گیا تھا

طالبان کی مدد سے ہونے والے باحفاظت انخلا کے ایک دن میں کئی مشن سرانجام دیے گئے

About The Author