دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

ایف بی آر نے جولائی تا اگست 850 ارب روپے ٹیکس جمع کیا،وزیر اعظم

ایف بی آر نے جولائی تا اگست 850 ارب روپے ٹیکس جمع کیا

ٹیکس وصولی کے حوالے سے اچھی خبر سامنے آئی ہے،وزیر اعظم عمران خان

ایف بی آر نے جولائی تا اگست 850 ارب روپے ٹیکس جمع کیا

ایف بی آر نے اپنے ہدف سے 23 فیصد زیادہ ٹیکس وصول کیا

ٹیکس وصولی کی گروتھ گزشتہ سال سے 51 فیصد زیادہ ہے

اسی رفتار سے سالانہ ٹیکس وصولی کا 5829 ارب روپے کا ہدف بھی حاصل کرلیا

جائیگا

About The Author