دسمبر 23, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

پی ڈی ایم کا اتحاد مکافات عمل کا شکار ہو کر بکھر چکا ہے ،وزیراعلیٰ پنجاب

گیارہ جماعتوں پر مشتمل غیر فطری اتحاد 11 ماہ بھی نہیں چل سکا

لاہور

پی ڈی ایم کا غیر فطری اتحاد مکافات عمل کا شکار ہو کر بکھر چکا ہے -وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار

 11جماعتوں پر مشتمل غیر فطری اتحاد 11 ماہ بھی نہیں چل سکا-عثمان بزدار

پی ڈی ایم کو اپنے منفی رویے پر نظر ثانی کرنی چاہیئے کراچی کا ناکام جلسہ کرچی کرچی

اتحاد کے لئے نوشتہ دیوار ہے

پی ڈی ایم کی قسمت میں رونا ہی لکھا ہوا ہے او ر یہ آئندہ بھی روتے رہیں گے

بدقسمتی سے یہ عناصر عقل کے ساتھ بصیرت سے بھی عاری ہیں اس مفاد پرست ٹولے کو عوام کی کوئی پرواہ نہیں

About The Author