افغانستان سے انخلا، طالبان نے100 ممالک کو یقین دھانی کروادی
سفری دستاویز رکھنے والے31 اگست کے بعد بھی جاسکتے ہیں
مخصوص افغان باشندوں کی دستاویز کی تیاری کا عمل جاری رہے گا، جیک سیلووان
طالبان نے ہمین یقین دھانی کروائی ہے کہ دستاویز رکھنے والوں کے انخلا میں رکاوٹ نہیں ہوگی، جیک سلووان
طالبان نے ترکی سے کابل ایئرپورٹ چلانے کی درخواست کی ہے، ترک صدر
طالبان نےسکیورٹی کا کنٹرول ان کے پاس رہنے کی شرط رکھی ،طیب اردوان
صورتحال قابو میں آنے کے بعد فیصلہ کریں گے کہ کابل ایئرپورٹ کو چلائیں کہ نہیں، ترک صدر
امریکہ افغانستان میں بذریعہ ڈرون مزید فوجی کارروائیاں کرے گا، جیک سلوون
امریکہ میں حملوں کے ممکنہ خطرات پر بہت قریب سے نظر رکھی ہوئی ہے، جیک سلوون
افغانستان میں دہشتگرد گروہ بیرون ملک حملوں کی صلاحیت نہیں رکھتے، جیک سلوون
یہ ممکن ہے کہ دہشتگرد گروہ بیرون ملک حملوں صلاحیت پیدا کر لیں،جیک سلوون
کابل ایئرپورٹ پر 5راکٹ داغے گئے،،،،،راکٹ دفاعی نظام کے ذریعے ناکارہ بنادیئے گئے،
چند ائیرپورٹ کے قریب گرے،،،چار بچوں سمیت9 افراد جاں بحق، غیرملکی میڈیا کے
مطابق، امریکا نے داعش کے خودکش حملہ آور کی گاڑی کو نشانہ بنایا، پینٹاگون نے ڈرون
حملے کی تصدیق کر دی، کہا، خود کش حملہ آور ائیرپورٹ کو نشانہ بنانا چاہتے تھے،،صبح
کے وقت کابل ائیرپورٹ پر مزید راکٹ حملے
اے وی پڑھو
موہری سرائیکی تحریک دی کہاݨی…||ڈاکٹر احسن واگھا
حکایت :مولوی لطف علی۔۔۔||رفعت عباس
حکایت: رِگ ویدوں باہر۔۔۔||رفعت عباس