دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

افغانستان سے برطانیہ کا انخلا مکمل سوشل میڈیا اکاؤنٹ بھی بند کردیا، خبر ایجنسی

طالبان نے برطانیہ کے لیے کام کرنے والے افغان باشندوں کی حساس دستاویزات ضبط کرلیں

افغانستان سے برطانیہ کا انخلا مکمل سوشل میڈیا اکاؤنٹ بھی بند کردیا، خبر ایجنسی

طالبان نے برطانیہ کے لیے کام کرنے والے افغان باشندوں کی حساس دستاویزات ضبط کرلیں

دستاویز ات میں افغان باشندوں کے رابطہ نمبرز،گھروں کے پتے اوردیگر معلومات موجود

دستاویزات کابل میں برطانوی سفارتخانے نے انخلا کے دوران چھوڑ دی تھیں

حساس دستاویزات کے باعث افغان باشندوں کی باآسانی شناخت ہوسکے گی

افغان باشندوں کے دستاویزات برطانوی سفارتخانے کے فرش پہ بکھری ہوئی تھیں

افغان باشندوں نے ملازمت کے لیے برطانوی سفارتخانے کو درخواستیں دی تھیں

About The Author