دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

این سی اوسی نے کروناویکسین بوسٹرڈوزکیلئےچارجزمقرر کردیے

بیرون ممالک سفرکرنیوالوں کیلئےاضافی ڈوزکاآغازکیاجارہاہے

این سی اوسی نےکروناویکسین کی بوسٹرڈوزکیلئےچارجزمقررکردیئے

بوسٹرڈوزکیلئےفی خوراک 1270 روپےمقرر،نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر

بیرون ممالک سفرکرنیوالوں کیلئےاضافی ڈوزکاآغازکیاجارہاہے

ویکسین بوسٹر ملک بھر کے مخصوص ویکسین مراکز پر لگایا جائے گا

بوسٹر کی قیمت کی ادائیگی نیشنل بینک کی برانچوں میں جمع کروائی جا سکتی ہے

About The Author