پاکستان میں افغان مہاجرین کی ممکنہ آمد، چترال میں کیمپ کے لیے انتظامات مکمل
پاک افغان سرحد کے قریب ارندو کے مقام مہاجرین کے لیے کیمپ قائم
کیمپ میں 1200 خاندانوں کی رہائش کی گنجائش ہو گی، ذرائع
کیمپ کے لیے بجلی، پانی، سیکیورٹی اور دیگر انتظامات کو حتمی شکل دے دی گئی
کیمپ آنے والے مہاجرین کو پولیو اور کورونا ویکسی نیشن بھی لازمی قرار
محکمہ صحت کی ٹیمیں مین انٹری پوائنٹ پر ویکسی نیشن کرائیں گی
انتظامات مکمل ہیں ، ابھی تک مہاجرین کو آنے کی اجازت نہیں دی ، سرکاری حکام
اے وی پڑھو
سیت پور کا دیوان اور کرکشیترا کا آشرم||ڈاکٹر سید عظیم شاہ بخاری
اشولال: دل سے نکل کر دلوں میں بسنے کا ملکہ رکھنے والی شاعری کے خالق
ملتان کا بازارِ حسن: ایک بھولا بسرا منظر نامہ||سجاد جہانیہ