دسمبر 25, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

کابل ایئرپورٹ پرجرمن افواج کی فائرنگ،ایک جاںبحق تین زخمی

کابل ایئرپورٹ کے شمالی گیٹ پر افغان سکیورٹی فورسز اور نامعلوم حملہ آوروں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ

کابل ایئرپورٹ پر افغان ، امریکی اور جرمن افواج کی فائرنگ

جرمن فوج کی ٹوئٹ

کابل ایئرپورٹ کے شمالی گیٹ پر افغان سکیورٹی فورسز اور نامعلوم حملہ آوروں کے درمیان

فائرنگ کا تبادلہ

لڑائی میں ایک افغان سکیورٹی اہلکار ہلاک اور تین زخمی ہوگئے

فائرنگ میں امریکی اور جرمن افواج بھی شامل تھیں

جرمن فوج کا کوئی رکن زخمی نہیں ہوا

About The Author