دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

نیوزی لینڈ نے لاک ڈاون میں توسیع کردی

نیوزی لینڈ میں ڈیلٹا وائرس کے آج 35 کیس رپورٹ ہوئے ہیں

نیوزی لینڈ وزیراعظم جیسینڈا آرڈن نے لاک ڈاون میں توسیع کردی

آکلینڈ میں31 اگست تک لاک ڈاون نافذ کیا جائے گا

دیگر شہروں میں نافذ لاک ڈاون میں 4 روز کی توسیع کی گئی ہے

نیوزی لینڈ میں ڈیلٹا وائرس کے آج 35 کیس رپورٹ ہوئے ہیں

اب تک ڈیلٹا وائرس کے 100 سے زائد کیس رپورٹ ہوچکے ہیں

About The Author