دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

طالبان نے کابل کی سڑکوں پر کھڑی رکاوٹوں کو ہٹانا شروع کر دیا

کابل بلدیہ کے اہلکاروں نے وزارت دفاع کے سامنے کھڑی رکاوٹوں کو ہٹا دیا

افغان طالبان نے کابل کی سڑکوں پر کھڑی رکاوٹوں کو ہٹانا شروع کر دیا، خبرایجنسی کے مطابقرکاوٹیں
کابل بلدیہ کے اہلکاروں نے وزارت دفاع کے سامنے کھڑی رکاوٹوں کو ہٹا دیا

کابل کی سڑکوں پررکاوٹوں سے شہریوں کو ٹریفک مسائل کا سامنا تھا

رکاوٹوں کا مقصد اراکین پارلیمنٹ ، وزرااور غیر ملکی سفارت خانوں کو محفوظ بنا ناتھا

About The Author