لاہور۔ آئی سی سی نے ٹی ٹونٹی ورلڈکپ کے شیڈول کا اعلان کر دیا
ٹی ٹوینٹی ورلڈکپ کا آغاز اومان اور عرب امارات میں 17 اکتوبر سے ہوگا
پاکستان اور بھارت کے درمیان میچ 24 اکتوبر کو دبئی میں شیڈول
پاکستان اور نیوزی لینڈ 26 اکتوبر کو شارجہ میں آمنے سامنے ہونگی
پاکستان اور افغانستان 29 اکتوبر کو دبئی میں مدمقابل ہونگی
پاکستان اور کوالیفائیر اے 2 کے ساتھ 2 نومبر کو ابوظہبی میں ہوگا
پاکستان کا کوالیفائیر بی 1 کے ساتھ مقابلہ 7 نومبر کو شارجہ میں ہوگا
ٹی ٹوینٹی ورلڈکپ کا پہلا سیمی فائنل 10 نومبر جبکہ دوسرا 11نومبر کو کھیلا جائے گا
ٹورنامنٹ کا فائنل 14 نومبر کو دبئی میں کھیلا جائے گا

اے وی پڑھو
🛑Daily Swail Baithak| Saraiki Wasson ich Flood 2025| Daily Swail
اُچ ڈھاندی ڈیکھ تے چھوراں وی وٹے مارے ہن۔۔۔|شہزاد عرفان
ریاض ہاشمی دی یاد اچ کٹھ: استاد محمود نظامی دے سرائیکی موومنٹ بارے وچار