دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

بریڈ پٹ سے قانونی جنگ: انجلینا جولی کے حق میں بڑا فیصلہ

نجی جج جان اوڈرکرک نے فیصلہ سنایا تھا جس کے تحت پٹ کو اس سال مئی میں بچوں کی مشترکہ تحویل دی گئی تھی۔

انجلینا جولی کی بڑی کامیابی، بریڈ پٹ طامیابی، بریڈ پٹ طلاق کیس سے جج کو ہٹانے کی اپیل جیت لی۔

انجلینا جولی کی طلاق کلاق کیس ے جج کو ہٹانے کی اپیل جیت لی۔

انجلینا جولی کی طلاق کی اپیل دائر کرنے کے بعد سے دونوں ادکار دو ہزار سولہ سے

بچوں کو تحویل میں لینے کے لیے قانونی جنگ کررہے ہیں۔

نجی جج جان اوڈرکرک نے فیصلہ سنایا تھا جس کے تحت پٹ کو اس سال مئی میں بچوں کی مشترکہ تحویل دی گئی تھی۔

تاہم کیلفورنیا کی عدالت نے انجلینا کی اپیل پر جج کو ہٹا دیا۔ عدالت کا کہنا تھا کہ

جج جان نے پٹ کے وکیلوں کے ساتھ اپنے کاروباری تعلقات کا انکشاف نہیں کیا۔

جو اخلاقی خلاف ورزی تھی جس سے جج کی غیر جانبدارای پر شک پیدا ہوا ہے۔

فیصلے کے بعد اب انجلینا جولی اور بریڈ پٹ کو دربارہ سے بچوں کی

حوالگی کے لیے قانونی جنگ شروع کرنی ہوگی۔

About The Author