دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

چین میں بارش اور سیلاب کی تباہ کاریاں جاری

چینی سرکاری اعداد و شمار کے مطابق اب تک دس بلین ڈالرز کا نقصان ہوچکا ہے۔

چین میں بارش اور سیلاب کی تباہ کاریاں جاری

ہلاکتوں کی تعداد 55 ہوگئی۔

گلیاں اور سڑکیں دریا کا منظر پیش کرنے لگے۔

چینی سرکاری اعداد و شمار کے مطابق اب تک دس بلین ڈالرز کا نقصان ہوچکا ہے۔

چینی فوج کے ساڑھے پانچ ہزار سے زائد اہکار ریسکیو آپریشن میں شامل ہیں۔

ایک ہزار آٹھ سو فائر فائٹرز بھی امدادی کارروائیوں کا حصہ ہیں۔

کئی روز سے جاری سیلاب سے لوگ محصور ہو کر رہ گئے ہیں

اور انہیں پانی اور خوراک کی کمی کا بھی شدید سامنا ہے۔

بلڈوزر کرینوں کے ذریعے لوگوں کو محفوظ مقام پر منتقل کیا جانے لگا۔

About The Author