دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

ون ڈیزل اور ڈیوائن جانسن میں مبینہ جھگڑا

دی راک نے فاسٹ اینڈ فیوریس سیریز میں مزید اداکاری کے جوہر نہ دکھانے کا اعلان کردیا۔

ون ڈیزل اور ڈیوائن جانسن میں مبینہ جھگڑا

دی راک نے فاسٹ اینڈ فیوریس سیریز میں مزید اداکاری کے جوہر نہ دکھانے کا اعلان کردیا۔

دی راک 2011 سے سیریز کی فملوں میں کام کررہے تھے۔

افواہیں گردش کررہی تھیں کہ

وین ڈیزل نے مبینہ طور پر فاسٹ اینڈ فیوریس سیریز میں ڈیوائن جانسن کی بہترین کارکردگی کا سہرا بھی اپنے سر باندھنے کی کوشش کی

جس کی وجہ سے ان دونوں کے درمیان جھگڑا ہوا

جو ڈیوائن جانسن کے اس سیریز کی مزید فلموں میں کام کرنے سے انکار کی وجہ بنا۔

ڈیوائن جانسن کا کہنا تھا کہ وہ ون ڈیزل کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ وہ فاسٹ اینڈ فیوریس سیریز کی ان کے بغیر بننے

والی تمام فلموں کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کرتے ہیں

About The Author