دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

شہزادی میگھن کے والد کا بیٹی اور داماد کے خلاف عدالت جانے کا اعلان

انہیں خدشہ ہے کہ وہ اپنے نواسے اور نواسی سے شاید کبھی نہ مل سکیں۔

شہزادی میگھن کے والد نے بیٹی اور داماد کے خلاف عدالت جانے کا اعلان کردیا۔

تھامس مارکل کا کہنا ہے کہ انہیں خدشہ ہے کہ وہ اپنے نواسے اور نواسی سے شاید کبھی نہ مل سکیں۔

انہوں نے شہزادہ ہیری کے یادداشت لکھنے پر بھی تنقید کی اور کہا

اوپرا کے انٹرویو کے بعد ان کے پاس بتانے کو زیادہ کچھ نہیں رہا۔

میگھن مارکل اور شہزادہ ہیری سے شادی کے وقت تھامس کے

اپنی بیٹی کے ساتھ تعلقات کشیدہ ہیں

About The Author