کورونا کی بھارتی قسم ڈیلٹا 124ممالک تک پھیل گئی
عالمی ادارہ صحت کے مطابق چند ماہ میں کورونا کی بھارتی قسم پوری دنیا میں پھیل جائے گی۔
ڈبلیو ایچ او کی رپورٹ کے مطابق گزشتہ چار ہفتوں میں مختلف ممالک سے حاصل کئے گئے
نمونوں میں 75 فیصد تک کورونا کی بھارتی قسم ڈیلٹا کی تصدیق ہوئی ہے۔
امریکی تحقیقاتی ادارے سینٹر فار گلوبل ڈویلپمنٹ کی 20 جولائی کو شائع کردہ ایک رپورٹ میں بتایا گیا تھا کہ
بھارت میں کورونا سے ہونے والی ہلاکتیں سرکاری اعدادوشمار سے دس گنا سے بھی زیادہ ہو سکتی ہیں۔
47 لاکھ ہلاکتوں سے متعلق انکشاف امریکی تھنک ٹینک کی جانب سے کیا گیا۔
اے وی پڑھو
موہری سرائیکی تحریک دی کہاݨی…||ڈاکٹر احسن واگھا
حکایت :مولوی لطف علی۔۔۔||رفعت عباس
حکایت: رِگ ویدوں باہر۔۔۔||رفعت عباس