دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

کیا آپ بتاسکتے ہیں اس کی اصل آنکھ کونسی ہے؟

چہرے پر اس طرح کا آرٹ بنایا کہ اس کی اصل آنکھ، ناک اور ہونے کا اندازہ لگانا مشکل ہوگیا۔

میک اپ آرٹسٹ نے میک ایپ کے ذریعے چہرے پر اس طرح کا آرٹ بنایا کہ

اس کی اصل آنکھ، ناک اور ہونے کا اندازہ لگانا مشکل ہوگیا۔

میک اپ کی مدد سے کردار کو حقیقی روپ میں ڈھالنا ایک فن ہے

اور اسی فن کا مظاہرہ سوشل میڈیا صارف کی جانب سے دیکھنے کو ملا۔

مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر میک اپ آرٹس نے اپنی ایک چھوٹی سی ویڈیو شیئر کی۔

ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ پزل انداز میں اس نے اپنے چہرے پر مختلف جگہوں پر آنکھیں، ناک اور ہونٹ بنائے ہوئے ہیں۔

پہلی نظر میں دیکھنے والوں کو شاید اس کے اصل نقوش کا درست اندازہ نہ ہوسکے

لیکن ویڈیو کو غور سے دیکھنے پر ہی اس کے چہرے کے صحیح نقوش کا اندازہ لگایا جاسکتا ہے۔

About The Author