دسمبر 19, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

متحدہ عرب امارات: ابوظہبی میں لاک ڈاؤن کے نفاذ کا اعلان

ابوظہبی: متحدہ عرب امارات کے دارالحکومت ابو ظبی میں لاک ڈاؤن کے نفاذ کا اعلان کردیا گیا ہے۔

خلیج کی ویب سائٹ نے میڈیا آفس کی جانب سے جاری کردہ ٹوئٹ کے حوالے

سے بتایا ہے کہ

ابوظہبی میں 19 جولائی سے لاک ڈاؤن نافذ کرنے کا اعلان کیا گیا ہے۔

کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے

ابوظبی میں 19 جولائی سے لاک ڈاؤن نافذ کیا جائے گا۔

About The Author