دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

وزیراعظم آج سرکاری دورے پر ازبکستان جائیں گے

وزیراعظم عمران خان آج دو روزہ دورے پر ازبکستان جائیں گے۔

وزیراعظم عمران خان آج دو روزہ دورے پر ازبکستان جائیں گے۔

ترجمان دفتر خارجہ نے ایک بیان میں بتایا کہ وزیراعظم ازبک صدر شوکت میرزییو کی دعوت پر دورہ کر رہے ہیں۔

وزیراعظم کا اعلی سطح وفد وزیر خارجہ اور کابینہ ارکان پر مشتمل ہو گا۔

پاکستان سے کاروباری برداری کا بڑا گروپ بھی تاشقند جائے گا۔

پاکستان اور ازبکستان کے مابین تجارت، اقتصادی تعاون پر تفصیلی گفتگو ہو گی۔

پاک، ازبک قیادت علاقائی اور عالمی امور پر بھی زیر غور کرے گی۔

دوطرفہ سطح پر متعدد معاہدات اور یادداشتوں پر دستخط کیے جائیں گے۔

وزیراعظم پہلے پاک، ازبک بزنس فورم سے خطاب کریں گے۔

دوطرفہ سطح پر مشترکہ بین الحکومتی کمیشن کا چھٹا اجلاس آج ہو گا۔

پاک، ازبک مشترکہ بزنس کونسل کا پہلا سیشن بھی آج منعقد کیا جائے گا۔

وزیراعظم’’وسطی، جنوبی ایشیائی علاقائی ربط‘ پر کانفرنس میں بھی شرکت کریں گے۔

About The Author