دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

سونے کی قیمت میں اضافہ ہو گیا

کراچی: ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 500 روپےکا اضافہ ہوگیا ہے۔

سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قدر میں 500 روپے اضافہ ہوا ہے

جس کے بعد ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت ایک لاکھ 8 ہزار 500 روپے ہوگئی ہے۔

صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کی قدر 429 روپے اضافے سے 93 ہزار 21 روپے ہے

صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کا کہنا ہے کہ

عالمی صرافہ مارکیٹ میں سونےکی قدر 18 ڈالر اضافے سے 1776 ڈالر فی اونس ہے۔

About The Author