دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

آئی سی سی نے ٹیسٹ بیٹنگ رینکنگ جاری کر دی

دبئی: انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ٹیسٹ بیٹنگ رینکنگ جاری کر دی۔

دبئی:

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ٹیسٹ بیٹنگ رینکنگ جاری کر دی۔

آئی سی سی کی جاری کردہ رینکنگ کے مطابق کوئی بھی پاکستانی کرکٹر ٹاپ ٹین میں جگہ نہیں بنا سکا ہے۔

ٹیسٹ کپتان بابر اعظم ایک درجہ تنزلی کے بعد گیارہویں پوزیشن پر چلے گئے ہیں۔

ویسٹ انڈیز سیریز میں بہترین کارکردگی پر

کوئنٹن ڈی کاک 10ویں پوزیشن پر آ گئے ہیں جبکہ آسٹریلیا کے سٹیو سمتھ پہلی اور کین ویلیمسن دوسری پوزیشن پر موجود ہیں۔

مارکس لبوشنگ تیسرے اور ویرات کوہلی چوتھی پوزیشن پر موجود ہیں۔

اس قبل بابر اعظم کی ٹیسٹ رینکنگ میں تین درجے تنزلی ہوئی تھی

اور وہ چھٹے نمبر سے نویں نمبر پر آ گئے تھے۔

About The Author