دسمبر 23, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

پاکستان میں بولی جانے والی زبانوں کا تناسب

ملک میں اردو زبان بولنے والوں کی تعداد 7.08فیصد،بلوچی 3.02، سرائیکی 12.19، ھندکو 2.44،کشمیری 0.17 ، براہوی 1.24 اور دیگر زبانیں بولنے والے 2.26 فیصد لوگ بستے ہیں

ملک میں سب سے زیادہ کونسی زبان بولنے والے لوگ بستے ہیں اس ضمن میں دو ہزار سترہ میں ہونے  والی مردم شماری میں اہم اعدادوشمار سامنے آئے ہیں۔

مردم شماری کی رپورٹ کے مطابق ملک میں 38.78 پنجابی ، دوسرے نمبر 18.24 پشتو، تیسرے نمبر پر 14.57 فیصد سندھی زبان بولنے والے بستے ہیں۔
ملک میں اردو زبان بولنے والوں کی تعداد 7.08فیصد،بلوچی 3.02، سرائیکی 12.19، ھندکو 2.44،کشمیری 0.17 ، براہوی 1.24 اور دیگر زبانیں بولنے والے 2.26 فیصد لوگ بستے ہیں
صوبہ پنجاب میں پنجابی بولنے والے 69.67فیصد افراد رھتے ہیں۔
پنجاب میں اردو بولنے والوں کی تعداد 4.87، سندھی بولنے والے 0.15، پشتو بولنے والے 1.98 فیصد افراد بستے ہیں۔۔ رپورٹ
بلوچی بولنے والوں کی تعداد 0.83 فیصد، کشمیری بولنے والے 0.15، سرائیکی بولنے والے 20.68 اور ھندکو بولنے والے افراد 0.59فیصد رھتے ہیں
سندھ میں سندھی زبان بولنے والوں کی تعداد 61.60 فیصد ہے
اردو 18.20، پنجابی 5.31،پشتو 5.46، بلوچی زبان بولنے والے 2فیصد رھتے ہیں۔۔۔

سندھ میں کشمیری زبان بولنے والوں میں 0.15، سرائیکی 2.23،ھندکو 1.57، براھوی 0.73 اور دیگر 2.75 زبانیں بولنے والے رھتے ہیں۔۔رپورٹ
کے پی کے میں پشتو زبان بولنے والے 76.86فیصد ، اردو 0.90، پنجابی 0.54،سندھی 0.09، بلوچی 0.08، کشمیری 0.14،سرائیکی 3.72 ,ھندکو 11.48 ، براھوی 0.20اور دیگر زبانیں بولنے والے5.99فیصد رھتے ہیں۔۔۔
صوبہ بلوچستان میں بلوچی زبان بولنے والوں کی تعداد 35.49 فیصد ہے ،
پشتو زبان بولنے والوں کی تعداد 35.34فیصد، اردو 0.81,پنجابی 1.13, سندھی 4.56،کشمیری 0.14,سرائیکی 2.65،ھندکو 6.40، براھوی 0.13اور دیگر زبانیں بولنے والے 5.34 فیصد لوگ بستے ہیں۔۔
: فاٹا میں پشتو زبان بولنے والے 98.40 فیصد لوگ بستے ہیں۔
فاٹا میں اردو بولنے والوں کی تعداد 0.49,پنجابی 0.28، سندھی 0.10، بلوچی 0.08, کشمیری 0.07، سرائیکی 0.08، ھندکو 0.02،براھوی 0.16 اور دیگر زبانیں بولنے والے 0.33ہے۔۔
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں اردو بولنے والے 12.23، پنجابی 52.27، سندھی 0.77، پشتو 18.55، بلوچی 0.15, کشمیری 2.09 ، سرائیکی 2.12 , ھندکو 6.40، براھوی 0.13 اور دیگر زبانیں بولنے والے 5.34 فیصد لوگ بستے ہیں۔۔

یہ بھی پڑھیے:

 

سندھ کنارے:سرائیکی وسیب میں کشتی سازی کی صنعت

جناب! عوام کو ہلکا نہ لیں۔۔۔عاصمہ شیرازی

’لگے رہو مُنا بھائی‘۔۔۔عاصمہ شیرازی

یہ دھرنا بھی کیا دھرنا تھا؟۔۔۔عاصمہ شیرازی

نئے میثاق کا ایک اور صفحہ۔۔۔عاصمہ شیرازی

About The Author